عورت
بالغ خاتون/عورت
اقتباسات
ترمیم- ایک عورت مرد کے بغیر مچھلی کی طرح ہے، جس کے پاس بائیسیکل نہیں ہے۔ (جرمن افورسم)
- مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔ (فیثاغورث)
- عورت کی زور اور حوصلہ، غرور اور عزت مرد کی ذات سے ہے اسے شوہر کی طاقت اور مرد کی ہمت کا گھمنڈ ہوتا ہے۔
- عورت گالیاں سہتی ہے، مار سہتی ہے مگر میکے کی نندا اس سے نہیں سہی جاتی۔[1]
- مجھے مردوں کی دنیا میں رہنے پر کوئی اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔ (مارلن منرو)
- عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ (ولیم شیکسپیئر)
- عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ (آسکر وائلڈ)
ضرب المثل
ترمیم- روتی عورت اور ہنستے مرد کا کبھی اعتبار نہ کرو۔ (روسی ضرب الامثال)
- جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں۔ (جرمن ضرب الامثال)