تکبر یا غرور (تلفظ: تَکَبُّر) (انگریزی:Pride) اپنے آپ کو بڑا سمجھنا[1] یا خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔[2] تکبر کرنے والے کو متکبر کہتے ہیں۔

اقتباسات ترمیم

  • تکبر حق کی مخالفت اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں تکبر.

حوالہ جات ترمیم

  1. قومی انگریزی اردو لغت، ادارہ قومی زبان، اسلام آباد، 2007، صفحہ،
  2. باطنی بیماروں کی معلومات، مجلس المدینہ العلمیہ، مکتبۃ المدینہ، صفحہ 275، جولائی 2014ء کراچی