مکمل نام :مارلن منرو
قومیت : امریکی
پیشہ : اداکارہ
ولادت : 1926
وفات : 1962
- مجھے آدمیوں کی دنیا میں رہنے پر کوئ اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔
- مجھے اکثر کتے نہیں انسان کاٹا کرتے ہیں۔
- ہم بستری قدرت کا حصہ ہے۔ میں قدرت کا حصہ ہوں۔ [1]