نیکی
اقوال
ترمیم- نیکی ہمدردی کرنے کا نام ہے، نیکی (لوگوں کو) غلام بنا لیتی ہے۔(علی ابن ابی طالب)[1]
- ّنیکی علم ہے اس لیے اسکی تعلیم ہو سکتی ہے۔ٗ (سقراط)
- عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ اس کی نیکی اس کے لیے مداح پیدا کر دیتی ہے۔ لیکن وفا اسے دیوتائی صورت میں نمایاں کرتی ہے۔(ولیم شیکسپیئر)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ غرر الحکم و درر الکلم، قول 55، ص 39۔