جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]

پینوکیو، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔

اقتباسات ترمیم

  • خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
  • انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
  • جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
  • جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
  • اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
  • سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جھوٹ.


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.