فرید الدین گنج شکر
سلسلہ چشتیہ کے ممتاز صوفی بزرگ
فرید الدین گنج شکر،ایک مشہور صوفی بزرگ۔
اقتباسات
ترمیم- انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔
- جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
- نفس کواپنےمرتبہ کےلئےخوارنہ کرو۔
- اگرتم بزرگوں کامرتبہ چاہتےہوتوبادشاہوں کی اولادسےدوررہو۔
- جب کوئی مومن بیمارہوتواسےمعلوم ہوناچاہیےکہ یہ بیماری اس کےلئےرحمت ہے۔جوگناہوں سےاس کوپاک کرتی ہے۔
- دوریش فاقےسےمرجاتےہیں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہیں لیتے۔
- وہ شےبیچنےکی کوشش نہ کروجسےلوگ خریدنےکی خواہش نہ کریں۔
- اچھائی کرنےکےلئےہمیشہ کسی بہانےکی تلاش میں رہو۔
- دوسروں سےاچھائی کرتےہوئےسوچوکہ تم اپنی ذات سےاچھائی کررہےہو۔
- ہرکسی کی روٹی نہ کھابلکہ ہرشخص کواپنی روٹی کھلا۔
- وہ لوگ جودوسروں کےسہارےجینےکاارادہ رکھتےہیں،وہ تساہل پرست،کم ظرف اورمایوس ہوتےہیں۔
- اطمینان قلب چاہتےہوتوحسدسےدوررہو۔[1]
حوالہ جات
ترمیم