- ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے۔
- عقل مند بندے آسمان سے نہیں اترتے۔
- بہتر اچھے کا دشمن ہے۔
- اونچے درخت کو زیادہ ہوا لگتی ہے۔
- جن پر کتے بھونکیں، وہ سب چور نہیں ہوتے۔
- تحفے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیں۔
- سفید بال قبر کا تحفہ ہیں۔۔
- آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے