ضرب الامثال

اردو زبان کے محاورے

آ بیل مجھے مار۔ سر منڈاتے ہی اولے پڑے- نہ تین میں نہ تیرہ میں- ناکوں چنے چبوانا- ناچ نہ آوے آنگن ٹیڑھا- چور کی داڑھی میں تنکا- ملا کی دوڑ مسجد تک- نیا نیا ملاّ پیاز ہی پیاز کھاے- حمام میں سب ننگے-

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم