پولتھانی ضرب الامثال

ضرب الامثال ترمیم

  • انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔
  • اختتام کام کا سرتاج ہے۔
  • ڈر کی بہت سی آنکھیں ہوتی ہیں۔
  • امید سارے پاگلوں کی ماں ہے۔
  • قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے۔

مزید دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم