ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/ 5Obaid Raza
پہلے 18 ماہ میں تین بار 6، 6 ماہ کے لیے اور آخری بار ایک سال کے لیے مجھے منتظم بنایا گیا۔ اس دوران میں، میں نے زیادہ تر میڈیاویکی اور آلات پر کام کیا ہے مزید اکثر صفحات میں زمرہ جات، اور تصاویر شامل کیں، صفحات کا بین الویکی ربط کرنے کی کوشش کی۔ اردو ویکیپیڈیا پر کچھ انتظامی کاموں کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا، لیکن جب اتنی محنت کی ہے تو اسے جاری رکھنا چاہتا ہوں، اب میں مستقل طور پر منتظم کے لیے درخواست دینے لگا ہوں، آپ احباب کو بار بار تکلیف دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے اس بار مستقل منتظم بنا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 18:31, 6 جولائی 2017 (م ع و)
تائید
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 19:04, 6 جولائی 2017 (م ع و)}
- تائید----Abualsarmad (تبادلۂ خیال) 21:49, 6 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--مھتاب احمد (تبادلۂ خیال) 02:47, 7 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید-- ڈھیر ساری اُمیدوں کے ساتھ BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 06:15, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔ اردو وکی اقتباسات میں ایسے فعال منتظمین کی ضرورت ہے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 07:24, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔ Xwpc (تبادلۂ خیال) 07:55, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔Muhammad Umair Mirza
- تائید----Rashid37009 (تبادلۂ خیال) 10:34, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--شہاب (تبادلۂ خیال) 17:44, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال) 20:19, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیال) 02:13, 9 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 04:57, 9 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--Rachitrali (تبادلۂ خیال) 03:34, 10 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید----Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 19:18, 10 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید----ذیشان خان (تبادلۂ خیال) 19:27, 10 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید---- ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 08:21, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید---- Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال) 03:06, 12 جولائی 2017 (م ع و)
تنقید
تبصرہ
بھائی آپکی تائید تو کر دی لیکن گزارش ہے آپ اپنا کام یہاں شئیر کر دیں تاکہ ہم جیسے لوگوں کی راہنمائی ہو سکے۔--Rashid37009 (تبادلۂ خیال) 10:36, 8 جولائی 2017 (م ع و)
نتیجہ
نتیجہ — تائید | |
---|---|
تائید | 18 |
تنقید | 0 |