عمار بن یاسر

صحابی

عمار بن یاسر محمد کے صحابی تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔

اقوال

ترمیم
  • دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے علم ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد خوشی تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں چھلانگ لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔

مزید دیکھیں

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عمار بن یاسر.