شادی ایک انسانی تعلق ہے جو عام طور پر ایک مرد اور عورت کے درمیاں باہمی رضا مندی سے منعقد ہوتا ہے۔ شادی پر مختلف مذاہب اور ممالک میں مختلف قوانین و رسوم و رواج ہیں۔
- جو کوئی شادی کرتا ہے، وہ ان غموں کو آپس میں بانٹ سکتا ہے، جو پہلے اس کو لاحق نہیں تھے۔ (جرمن افورسم)
- محبت انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔ شادی کر لو، تمہیں فوراً دکھائی دینے لگے گا۔ (جرمن افورسم)