قومیت: روسی
وجہ شہرت: کمیونسٹ دور میں حکمرانی
ولادت : 21/دسمبر 1879
وفات: 5/مارچ 1953۔

اقوالترميم

  1. مجھے صرف ایک ہی بات کا یقین ہے، انسانی عزم کی طاقت کا۔
  2. مجھے کسی پر اعتماد نہیں، اپنے آپ پر بھی نہیں۔
  3. موت تمام مشکلات کا حل ہے: نہ کوئی آدمی رہے گا نہ مسئلہ۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم