طاؤس بن کیسان (وفات: 713ء) پہلی صدی ہجری کے تابعی اور محدث تھے۔

اقتباسات ترمیم

  • نوجوان کا عابد و زاہد بننا اُس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ وہ شادی نہ کرلے۔
    • حلیۃ الاولیاء، ج 4، ص 346۔ مترجم اردو

مزید دیکھیے ترمیم

  • امام ابونعیم احمد بن عبداللہ الاصبہانی: حلیۃ الاولیاء وطبقات الاصفیاء، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1409ھ/ 1989ء۔