آئس لینڈی ضرب الامثال

ضرب الامثال ترمیم

  • بچہ، پاگل اور شرابی سچ ہی بولتے ہیں۔
  • عقلمند اپنی سوچ بدلتا ہے لیکن احمق کبھی نہیں۔
  • جسے خارش ہوتی ہے وہی کھجلاتا ہے۔

مزید دیکھیں ترمیم

Mazhar Ali Khan

حوالہ جات ترمیم