"امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:امیر مینائی|امیر مینائی]]''' (پیدائش: 21 فروری 1829ء – 13 اکتوبر 1900ء) [[اردو زبان]] کے مشہور شاعر تھے۔
 
==مشہور اشعار==
*اچھے عیسیٰ ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے — ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے
*آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا — پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
 
== مزید دیکھیے ==
{{ویکیپیڈیا}}
 
[[زمرہ:اردو مصنفین]]