امیر مینائی

ہندوستانی شاعر

امیر مینائی (پیدائش: 21 فروری 1829ء – 13 اکتوبر 1900ء) اردو زبان کے مشہور شاعر تھے۔

مشہور اشعار ترمیم

  • اچھے عیسیٰ ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے — ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے
  • آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا — پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

مزید دیکھیے ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں امیر مینائی.