"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 1:
{{DISPLAYTITLE:احادیثِ رسول محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم}}
[[w:محمد|محمد]] {{درود}} [[عرب]] کے شہر [[مکہ]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 63 سال دنیا میں گزارے، آپ نے دنیا کو [[اسلام]] کی تجدید کرائی۔ اور آدم تا ابراہیم اور ابراہیم تا عیسی{{ا}} جو پیغام تھا۔ اس کو زندہ و جاوید کر دیا۔ آپ نے [[قرآن]] کے ذریعے عربوں کو ساری دنیا کی علمی حکمرانی عطا کر دی۔ جس سے صدیوں تک دنیا منور
<!-- بغیر حوالہ کے کوئی بھی حدیث یا اثر قبول نہیں کی جائے گی -->
==[[w:حدیث قدسی|حدیث قدسی]]==
اس منفرد حدیث کے الفاظ آپ ﷺ خود ادا فرماتے ہیں مگران کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف فرمادیتے ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں احادیث قدسیہ کہا جاتا ہے۔ مثلاً آپ ﷺ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
|