"کارل ساگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کارل ساگان''' مشہور امریکی سائنسدان تھے۔جن کو خاص کر مابعد الطبیعات اور مافوق الفطرت علوم پر تشکیک اور ان کو رد کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔
==اقوال==
* غیر معمولی دعوے، غیر معمولی [[ثبوت]] طلب کرتے ہیں۔
* جہاں ہمارے جذبات بہت زیادہ طاقت ور ہوتے ہیں، ہم خود کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
[[علم]]