کارل ساگان مشہور امریکی سائنسدان تھے۔جن کو خاص کر مابعد الطبیعات اور مافوق الفطرت علوم پر تشکیک اور ان کو رد کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔

اقوالترميم

  • غیر معمولی دعوے، غیر معمولی ثبوت طلب کرتے ہیں۔
  • جہاں ہمارے جذبات بہت زیادہ طاقت ور ہوتے ہیں، ہم خود کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

علم

حوالہ جاتترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کارل ساگان.