"سلیمان نبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
حضرت داؤد کے بیٹے، اور مسلمانوں کے نزدیک ایک نبی، مسیحی انہیں صرف بادشاہ مانتے ہیں۔ نبی نہیں۔
==اقتباسات==
* انصاف ، صادق کے لیۓلیے خوشی اور بدکرداروں کے لیے خوف ہے ۔
* جو درست کلام سے جواب دیتا ہے اس کے لب چومے جائیں گے ۔
* جو کوئی جاہل کو عزت دیتا ہے وہ اس کی مانند ہے جو موتیوں کی تھیلیوں کو پتھروں میں پھینکے ۔
سطر 15:
* دانا اپنے دل کی بات کو چھپاتا ہے لیکن احمق اپنی حماقت کی منادی کرتا رہتا ہے ۔
* صاحب فہم پر ایک جھڑکی ، احمق پر سو کوڑوں سے زیادہ مؤثر ہے ۔ <ref>اقوال زریں، رائے محمد کمال</ref>
 
 
==مزید دیکھیے==