"انٹیستھینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
انٹیستھینز (445-365 ق م)ایک یونانی فلسفی تھا
 
==اقتباسات==
* اپنے دوستوں پر آنکھ رکھیں۔ آپ کی غلطی سب سے پہلے انہیں دکھائی دے گی
* ملکاپنے اسدوستوں وقتپر تباہنظر ہوتےرکھیں۔ ہیںآپ جبکی انغلطی کےسب اچھےسے یاپہلے برے لوگوں کا فرقانہیں دکھائی نہ دے سکےگی۔
* ملک اس وقت تباہ ہوتے ہیں جب ان کے اچھے یا برے لوگوں کا فرق دکھائی نہ دے سکے۔
* خوشامدیوں سے بہتر ہے کہ میں کوؤں کے ساتھ رہوں۔ خوشامدی مجھے زندہ کھا جائیں گے، کوے مرنے کے بعدبعد۔
* کوے مردار کھاتے ہیں اور خوشامدی زندہ لوگوں کوکو۔
* یہ نہ سوچیں کہ دوسروں کو بھی سننے کا اتنا ہی شوق ہوگا جتنا آپ کو بولنے کاکا۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
* [[کوا]]
* [[خوشامدی]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]