"ابراہم لنکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ابراہم لنکن''' مشہور امریکی صدر۔ ==اقتباسات== * …عوام پارلیمنٹ اورعدالتو...
 
سطر 2:
 
==اقتباسات==
* …عوامعوام پارلیمنٹ اورعدالتوں کے حقیقی حکمران ہیں۔ مگر وہ آئین نہیں، ان لوگوں کے خلاف جنگ کرتے ہیں جو آئین کا خاتمہ کرنا چاہیں۔
*آخر میں یہ بات اہم نہیں کہ آپ کتنے برس جیے، بلکہ اہم یہ ہے کہ آپ نے ان برسوں میں زندگی کیسے گزاری؟
*آئین کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ خانی نہ کیجیے، اسے ہر حالت میں برقرار رہنا چاہیے… کیونکہ وہی ہماری آزادی اور تحفظ کا ضامن ہے۔
* دورانِ الیکشن میری سب سے بڑی خواہش جیتنا نہیں بلکہ یہ ہوتی ہے کہ میں سچا اور اپنے ضمیر کی آواز پر چلتا رہوں۔
* اگر آپ کا مقصد ہی یہ ہے کہ کسی میں برائی تلاش کی جائے تو وہ یقینناً مل ہی جاتی ہے۔
* آپ طاقتور کو کمزور کر کے کبھی کمزوروں کو طاقتور نہیں بنا سکتے۔