"انیس نین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انیس نین (1903 – 1977) ایک امریکی مصنفہ تھی * محبت زندگی کے لمحے کم کرتی ہے * وہ غصے سے پاگل ہے یا سارا غص...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:18، 14 مئی 2014ء

انیس نین (1903 – 1977) ایک امریکی مصنفہ تھی

  • محبت زندگی کے لمحے کم کرتی ہے
  • وہ غصے سے پاگل ہے یا سارا غصہ ہی پاگل پن ہے
  • زندگی کا مزہ پھر سے چکھنے کے لئے ہم لکھتے ہیں
  • تنہائی آپ کے الفاظ کو زنگ لگا سکتی ہے
  • زندگی آپ کی ہمت کے مطابق پھیلتی یا تنگ ہوتی ہے