"اوپراہ ونفرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اوپراہ ونفرے (29 جنوری 1954) ایک امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ہے * جہاں کوئی کوشش نہیں وہاں کوئی طا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:25، 14 مئی 2014ء

اوپراہ ونفرے (29 جنوری 1954) ایک امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ہے

  • جہاں کوئی کوشش نہیں وہاں کوئی طاقت بھی نہیں
  • بہت سارے افراد آپ کے ساتھ لیموزین پر بیٹھنا پسند کریں گے لیکن آپ کو وہ بندہ چاہئے جو لیموزین خراب ہونے پر آپ کے ساتھ بس میں بیٹھ سکے
  • اصل ایمانداری اس وقت ٹھیک کام کرنا ہے جب آپ جانتے ہوں کہ آپ کے کرنے یا نہ کرنے کا کسی کو علم نہیں ہوگا