"ابسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * سچ کی روح اور آزادی کی روح معاشرے کے بنیادی ستون ہیں * قرضے پر چلنے والے گھر میں نہ تو زندگی ہوتی ہ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:10، 14 مئی 2014ء

  • سچ کی روح اور آزادی کی روح معاشرے کے بنیادی ستون ہیں
  • قرضے پر چلنے والے گھر میں نہ تو زندگی ہوتی ہے اور نہ ہی حسن
  • جب بھی آپ کو آزادی اور سچ کے لئے لڑنے نکلنا پڑے تو کبھی اپنے بہترین کپڑے مت پہن کر نکلو
  • جو اکیلا کھڑا ہو جائے، وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے
  • طاقت کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ کبھی وہ کام نہ کریں جسے تکمیل تک پہنچانے کی سکت نہ ہو