"اگاتھا کرسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔ * میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔
 
* میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایجاد محض سستی کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ مشکل سے بچا جائے
* ڈر نامکمل علم ہے
* جرات ان دیکھے سے نمٹنے کا نام ہے