"اگاتھا کرسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔ * میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:05، 14 مئی 2014ء

اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔

  • میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایجاد محض سستی کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ مشکل سے بچا جائے
  • ڈر نامکمل علم ہے
  • جرات ان دیکھے سے نمٹنے کا نام ہے