"جرمن ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ==== آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں جوان عورت اور پرانی ش...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ====
 
* آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں
* جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں
* کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل
* محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں
* مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے
* عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں
* جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے
* تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے
* فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں
* انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے
* عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے
* شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے
* کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی
* تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
* امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے
* چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں
* دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں
 
[[زمرہ:جرمن اقوال]]