"عمر بن خطاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
سطر 1:
'حضرت '''[[:w:عمر بن خطاب|حضرت عمر فاروق اعظم]] بن خطاب''' رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ، خلیفۂ اوّل ابوبکرصدیق[[ابوبکر صدیق]] رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ کے بعد سنی مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان كے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع میل کے رقبے پر پھیل گئی۔ایکگئی۔ غلامایک ابوملعون غلام لولوابولولو فیروز نے آپ کو فجر کی نماز میں مسجد نبوی میں خنجر سے حملہ کیا اور تین جگہ وار کیے۔ آپ ان زخموں سے جانبر نہ ہوسکے اور دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے بعد اتفاق رائے سے حضرت [[عثمان غنی]] رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔
 
==اقوال==