"المہدی باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: درستی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء– [[وفات]]: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا [[حکمران]] تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
==اقوال==
*مجھ سے [[فائدہ]] اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا [[وسیلہ]] یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی [[احسان]] پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے [[شکر]] کو قطع کردیتا ہے۔
**تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
*ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔