المہدی باللہ
تیسرا عباسی خلیفہ
المہدی باللہ (پیدائش: 745ء - وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
اقوال
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
- ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔
ویکیمیڈیا کومنز میں المہدی باللہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |