"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:عمار بن یاسر]]''' [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کے [[صحابی]] تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔
==اقوال==
*دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے [[علم]] ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد [[خوشی]] تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں [[چھلانگ]] لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔
**[[حلیۃ الاولیاء]]، جلد 1، صفحہ 134۔