"خدا کی بستی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== اقتباسات ==
اس معاشرے نے [[مستقبل]] کے بارے میں کوئی [[منصوبہ]] بنانے کا [[حق]] ہی کب دیا ہے۔ یہ حق تو [[زندگی]] میں صرف چند خوش نصیبوں کو حاصل ہے اور ان خوش نصیبوں کی فہرست میں میرا نام نہیں
علی احمد مسکرا کر نرمی سے بولا۔ '''کیا یہ مناسب نہ ہو گا کہ تم معاشرے کو برا بھلا کہنے کے بجائے اپنے متعلق بات کرو؟'''
سلمان اسی تلخی کے ساتھ بولا۔ دیکھیے بات یہ ہے۔ میں [[تعلیم]] حاصل کرنا چاہتا ہوں مگر جاری نہیں رکھ سکتا۔ ملازمت چاہتا ہوں، وہ ملتی نہیں۔ ایک ذمہ دار کارآمد شہری کی حیثیت سے زندگی بسر کرنا چاہتا ہوں، اس کے امکانات نہیں۔ سیدھا
== حوالہ جات ==
|