"عبد اللہ ابن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ، 4 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[فائل:Tvåhandssvärd, Italien, ca 1623 - Skoklosters slott - 67303.tif|150px170px|تصغیر|میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں ہوں کہ جس کی تلوار ٹوٹ گئی ہو اور وہ پھر زِندہ باقی رہا ہو۔ کیونکہ مرد کے پاس ہتھیار نہ ہوں تو وہ عورت کی طرح رہتا ہے۔]]
'''[[w:عبد اللہ ابن زبیر|عبداللہ ابن زبیر]]''' (پیدائش: اپریل 624ء — وفات: یکم اکتوبر 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ (مطابق 683ء تا 692ء) مسلم دنیاء کے خلیفہ کی حیثیت سے حکمران رہے۔ وہ صحابی رسول جناب [[w:زبیر ابن عوام|زبیر ابن عوام]] اور [[w:اسماء بنت ابی بکر|اسماء بنت ابی بکر]] کے فرزند تھے۔ اُنہیں صغار صحابہ کرام میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[عبدالملک بن مروان]] کے ابتدائی زمانہ حکومت تک وہ مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور وہیں سنہ 73ھ مطابق 692ء میں [[حجاج بن یوسف]] سے برسرپیکار ہوئے اور شہید ہوئے۔
==اقتباسات==
1,874

ترامیم