"معین الدین چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
*دشمن کو دل کی مہربانی اور احسان سے اور دوست کو نیک سلوک سے جیت لو۔
* عارفین کا توکل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی غیر سے مدد نہ چاہیں اور کسی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔
*بھوکے کو کھانا کھلایاکھلانا ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنا اور دشمن کے ساتھ نیک سلوک کرنا نفس کی زینت ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
{{Wikipedia}}