"محمد بن علی الجواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
*تین چیزیں نیک لوگوں کے اعمال میں سے ہیں: واجبات الہی کی ادائیگی، گناہ ترک کرنا اور گناہوں سے دوری کرنا اور دین میں غفلت سے اجتناب کے حوالے سے ہوشیار رہنا۔
**کشف الغمۃ، جلد 2، صفحہ 349، حدیث 3۔
*تین چیزیں بندے کو رضوان الہی اور اللہ کی رضا کی منزل پر پہنچاتی ہیں: گناہوں اور خطاؤں سے زیادہ اسغفار کرنا، تواضع اور منکسرالمزاجی، بہت صدقہ دینا، بہت زیادہ کار خیر کرنا۔
**کشف الغمۃ، جلد 2، صفحہ 349، حدیث 7۔
 
==مزید دیکھیں==