"تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات''' (انگریزی: The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History) ایک مشہور کتاب ہے جس کے مصنف ماہر فلکیات اور مؤرخ [[مائیکل ایچ ہارٹ]] نے تصنیف کیا۔ یہ کتاب 1978ء میں شائع ہوئی تھی۔
==اقتباسات==
*ممکن ہے کہ اِنتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|حضرت محمد]] کا شمار سب سے پہلے کرنے پر چند اَحباب کو حیرت ہو اور کچھ معترض بھی ہوں۔ لیکن یہ واحد تاریخی ہستی ہے جو مذہبی اور دنیاوی، دونوں محاذوں پر برابر طور پر کامیاب رہی۔
**[[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|حضرت محمد]] کے متعلق، [[تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات|سو عظیم شخصیات]]، صفحہ 25۔
 
==مزید دیکھیں==
*[[مائیکل ایچ ہارٹ]]