تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات

شہرت یافتہ مصنف اور ماہر فلکیات مائیکل ایچ ہارٹ کی مشہور تصنیف

تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (انگریزی: The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History) ایک مشہور کتاب ہے جس کے مصنف ماہر فلکیات اور مؤرخ مائیکل ایچ ہارٹ نے تصنیف کیا۔ یہ کتاب 1978ء میں شائع ہوئی تھی۔

اقتباساتترميم

  • ممکن ہے کہ اِنتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں حضرت محمد کا شمار سب سے پہلے کرنے پر چند اَحباب کو حیرت ہو اور کچھ معترض بھی ہوں۔ لیکن یہ واحد تاریخی ہستی ہے جو مذہبی اور دنیاوی، دونوں محاذوں پر برابر طور پر کامیاب رہی۔

مزید دیکھیںترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات.