"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 95:
*فلسفی، خطیب، رسول، قانون ساز، افکار کی دنیا کا بادشاہ، منطقی عقیدوں کا احیا کرنے والا، بیس مادی اور ایک روحانی ریاست کا بانی، یہ ساری کی ساری صفات محمد کی شخصیت میں جمع ہوگئی ہیں۔ اِنسانی عظمت کو جانچنے کے جس پیمانے سے بھی ناپا جائے، سوال یہی اُٹھے گا کہ کیا محمد سے بڑھ کر بھی کوئی ہے؟
**ہسٹری دے لا ترکی، صفحہ 280، مطبوعہ پیرس، 1854ء
===[[اینی بیسنٹ]]===
*عرب کے عظیم رسول کی سیرت اور کردار کو جو بھی بغور پڑھتا ہے اور جو یہ بھی جان لیتا ہے کہ کس طرح نبی نے زندگی بسر کی اور کس طرح لوگوں کو رہنا سکھایا، اُس کے لیے اُن کی عظمت کا اعتراف کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا۔ عظیم رب کا عظیم رسول! میں نے جو کچھ اُن کے بارے میں کہا، وہ شاید بہت سے لوگوں کو پہلے ہی معلوم ہو۔ لیکن میں جب بھی اُس شاندار عربی مُعَلَّم کی سیرت پڑھتی ہوں تو جہانِ حیرت میں ڈوب جاتی ہوں اور میری نظر میں اُن کا مقام و مرتبہ بڑھ جاتا ہے۔
**دی لائف آف ٹیچنگز آف محمد۔
 
==حوالہ جات==