"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 92:
*مجھے یقین ہے کہ اِن جیسا آدمی جدید دنیا کا آمر بھی ہوتا تو وہ اِس آمریت کی تمام تر خامیوں کو دور کرنے میں کامیاب ہوجاتا اور انسانیت کے لیے اَمن و اَمان اور اِطمینان کا ضامن نظام بنانے میں کامیاب ہوجاتا۔ میں اِس چیز کی پیشگوئی کرتا ہوں کہ محمد کا دِین مستقبل کے یورپ میں بھی اِسی طرح مقبول نظر آئے گا، جس طرح آج کے یورپ میں اِس کی مقبولیت کا آغاز ہوگیا ہے۔
**دی جینئین اسلام
===[[الفونسے دی لامارتین]]===
*فلسفی، خطیب، رسول، قانون ساز، افکار کی دنیا کا بادشاہ، منطقی عقیدوں کا احیا کرنے والا، بیس مادی اور ایک روحانی ریاست کا بانی، یہ ساری کی ساری صفات محمد کی شخصیت میں جمع ہوگئی ہیں۔ اِنسانی عظمت کو جانچنے کے جس پیمانے سے بھی ناپا جائے، سوال یہی اُٹھے گا کہ کیا محمد سے بڑھ کر بھی کوئی ہے؟
**ہسٹری دے لا ترکی، صفحہ 280، مطبوعہ پیرس، 1854ء
 
==حوالہ جات==