"امام شافعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
**[[ابن ندیم]]: الفہرست مقالہ ششم بابت تصنیفات علمائے اسلام۔ صفحہ 501۔
==معاصرین کے اقوال==
===[[احمد بن حنبل]]===
اللہ تعالیٰ ہر صدی کے سرے پر ایسے عالم دین کو پیدا کرتا ہے جو لوگوں کو سنت کی تعلیم دیتا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے دفاع کرتا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ پہلی صدی کے سرے پر عمر بن عبد العزیز اور دوسرے صدی کے سرے پر امام شافعی نے یہ خدمت انجام دی ہے۔
تاریخ بغداد، جلد 2، صفحہ 61/62۔
 
==مزید دیکھیں==