جاپانی ضرب الامثال

(جاپانی اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال

ترمیم
  • جب تک بیوقوف مر نہ جائے، اس کا علاج ناممکن ہے۔
  • بندر بھی درخت سے گر سکتا ہے۔
  • مینڈک کا بچہ بھی مینڈک ہی رہتا ہے۔
  • ایک اچھی بات تین سردیوں کو گرم کر سکتی ہے۔

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم