تبادلۂ خیال:محمد بن عبد اللہ
(تبادلۂ خیال:محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رجوع مکرر)
والہ کا الف غائب ہے نام کی تصحیح کر لیں
صحت و روایت
ترمیمنبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث کو پھیلانہ قابل فخر ہے۔ لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس میں روایت صحت یا جس کتاب حدیث سے لی گئی اس کا نام ضرور لکھا جانا چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ اس کو ایک اصول کے طور پر وکی اقتباسات میں لاگو کر دینا چاہئے۔ --عمران سبحانی 09:52, 15 اپريل 2009 (UTC)
سقم
ترمیماکثراحادیث میں ماخذ نھیں ھیں۔--Pakalijan (talk) 09:55, 25 جون 2012 (UTC)