بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عربی زبان کا کلمہ ہے، جو مسلمان ہر اچھے، جائز اور اہم کام کے شروع میں پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ سے متعلق ترمیم

  • جس اہم کام کی ابتداء بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سے نہ کی گئی تو وہ ادھورا رہ جاتا ہے۔[1] محمد بن عبد اللہ
  • قرآن مجید کی ابتداء بِسْمِ اللّٰهِ سے اس لیے کی گئی تاکہ اللہ تعالٰی کے بندے اس کی پیروی کرتے ہوئے ہر اچھے کام کی ابتدا بِسْمِ اللّٰهِ سے کریں۔[2] (علامہ احمد صاوی)

مزید دیکھیے ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بسم اللہ.


حوالہ جات ترمیم

  1. کنز العمال، کتاب الاذ کار، الباب السابع فی تلاوۃ القراٰن وفضائلہ، الفصل الثانی۔۔۔الخ، 1 / 277، الجزءالاول، الحدیث:2488
  2. تفسیر صاوی، سورہ فاتحہ، 1 / 15