انگریزی ضرب الامثال

(انگریزی اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال

ترمیم
  • بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے۔
  • کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔
  • وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے۔
  • گھر جیسی کوئی جگہ نہیں۔
  • اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے۔
  • آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے۔
  • جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا۔
  • اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔
  • جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے۔
  • اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو۔
  • امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا۔
  • اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں۔
  • ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے۔
  • عشق اندھا ہوتا ہے۔
  • اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے۔
  • کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے۔

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم