اقتباسات
اقتباسات ایک ایسا بیان ہے جو کسی دوسرے سے ہو، مستند ذرائع سے ثابت ہو اور لوگوں میں مشہور ہوجائے اور تواتر سے ذکر کیا جائے۔
اقتباسات
ترمیم- تمھارے بدن کی طرح تمھارے اذہان بھی تھک جاتے ہیں لہذا اسے عاقل باتیں پڑھ کر آرام دو۔
- علی ابن ابی طالب، نہج البلاغہ
- یہ بات جاننے کے لئے مجھے کسی اقوال کی لغت کی ضرورت نہیں کہ آنکھیں روح کی کھڑکی ہے۔
- Max Beerbohm, Zuleika Dobson (1911)
- زندگی اپنے آپ میں ایک اقتباس ہے۔
- Jorge Luis Borges, quoted in Cool Memories (1987) by Jean Baudrillard, (trans. 1990) Ch. 5.
- لوگ جنھیں اقوال پسند ہیں درحقیقت بے معنی نتائج نکالنے والے ہوتے ہیں۔
- Graham Greene, Philip Stratford (1973) The Portable Graham Greene, p. 133; Cited in: Susan Ratcliffe ed. Oxford Essential Quotations. 2012.
- آپ دنیا کے بہترین مصنفین کی کتابوں سے مخصوص پیرائے نکال کر انتہائی بے کار کتاب تیار کر سکتے ہیں۔
- Gilbert K. Chesterton, in: Lilless McPherson Shilling, Linda K. Fuller (1997) Dictionary of Quotations in Communications. p. xvi.
- ایک فلسفی کی کہی ہوئی بات سے کوئی چیز عجیب نہیں۔
- Cicero De Divinatione.
- ان مفکرین سے ہوشیار رہو جنکے اذہان صرف اقوال سن کر ہی کام کرتے ہیں۔
- Emil Cioran, Anathemas and Admirations.