اطالوی ضرب الامثال
ضرب الامثال
ترمیم- جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے۔
- جو مجھے چاہتا ہے وہ میرے کتے کو بھی جانتا ہے۔
- اگر داڑھی ہی سب کچھ ہوتی تو بکرا بھی تبلیغ کرتا۔
- نوکدار اوزار سے مت کھیلو۔
- ٹیڑھی لکڑی بھی کبھی سیدھی جلی؟۔
- محبت ہر چیز کو سنوار دیتی ہے۔
- محبت کسی قانون کو نہیں ماتی۔