اطالوی ضرب الامثال

(اطالوی اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال

ترمیم
  • جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے۔
  • جو مجھے چاہتا ہے وہ میرے کتے کو بھی جانتا ہے۔
  • اگر داڑھی ہی سب کچھ ہوتی تو بکرا بھی تبلیغ کرتا۔
  • نوکدار اوزار سے مت کھیلو۔
  • ٹیڑھی لکڑی بھی کبھی سیدھی جلی؟۔
  • محبت ہر چیز کو سنوار دیتی ہے۔
  • محبت کسی قانون کو نہیں ماتی۔

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم