یوسف قرضاوی

مصری عالم دین

یوسف القرضاوی یوسف عبد اللہ القرضاوی (9 ستمبر 1926ء - 26 ستمبر 2022ء) مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے۔

اقتباسات ترمیم

  • قانون الہٰی کا فیصلہ یہی ہے کہ آسمان سے انسان کے لیے علم نہیں برستا کہ انسان گھر کے اندر بیٹھا رہے اور اسے مل جائے ۔ علم تو وہی حاصل کرتا ہے جو اس کی جستجو کرے اور تگ و دو میں مشقتیں جھیلے۔
    • تعلیم کی اہمیت سنت نبوی ؐ کی روشنی میں، صفحہ 108

بیرونی روابط ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں یوسف قرضاوی.